ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)بولان اور اوستہ محمد دو مختلف ٹریفک حادثات چیئرمین یونین کونسل سمیت چار افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق بولان کے علاقے قومی شاہراہ گورگت ایف سی چیک پوسٹ کے قریب اوستہ محمد یونین کونسل آصف آباد کے چیئرمین میر فیروز خان جمالی کی گاڑی کو تیز رفتار کوچ نے ٹکر مار دی جس نتیجے میں میر فیروز خان جمالی شدید زخمی ہوگئے جبکہ انکی گاڑی بری طرح متاثر ہوئی زخمی کو ڈھاڈر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ اوستہ محمد میں دو ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو اوستہ محمد سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں انکو طبی امداد فراہم کی گی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

