لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) لسبیلہ کے ایم پی اے پارلیمانی سیکریٹری ثقافت و سیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کے پرسنل سیکرٹری اظہار علی سومرو نے وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان کے قریبی ساتھی عامر خان ڈگارزئی اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار شکرداد کے ہمراہ سپٹ بیچ اور ہنگول نیشنل پارک کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران وفد نے ہنگول نیشنل پارک میں موجود جنگلی حیات، سیاحتی مقامات اور ماحولیاتی تحفظ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ عامر خان نے اس موقع پر کہا کہ کنڈملیر اور ہنگول نیشنل پارک بلوچستان کا قدرتی حسن ہیں جنہیں بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔PSاظہار علی سومرو نے کہا کہ نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی ہدایت پر علاقے کی ترقی، ماحولیات کے تحفظ اور سیاحت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

