وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پیر کواسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں