پنجگور(این این آئی ) پنجگور ائیرپورٹ روڑ کے قریب سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت امین اللہ ولد جان محمد کے نام سے ہوئی ہے جو گچک تحصیل گوارگو کا رہائشی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے۔

