کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی 27 ویں ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں، میر کبیر محمد شہی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزراء تربت آئے تھے، ڈاکٹر مالک سے ملاقات ہوئی، مرکزئی سیکرٹری جنرل
کوئٹہ: وفاقی حکومت نے حمایت طلب کی تھی، میر کبیر محمد شہی
کوئٹہ: حکومتی وفد کے جانے کے بعد پارٹی کے سینیٹرل کمیٹی کا اجلاس ہوا، میر کبیر محمد شہی
کوئٹہ: اجلاس میں ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے،
کبیر احمد محمد شہی
مرکزی سیکرٹری جنرل
نیشنل پارٹی

