نیشنل پارٹی ستائیسویں آئینی ترمیم کی حمایت سے انکاری، پارٹی جمہوری عمل پر قائم

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی ایک سیاسی و جمہوری جماعت ہے جو ہمیشہ سے پارٹی اداروں کی بالادستی اور جمہوری روایات پر کاربند رہی ہے۔ پارٹی کے اندر تمام فیصلے مشاورت و جمہوری عمل کے ذریعے طے پاتے ہیں، اسی تسلسل میں نیشنل پارٹی نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے کہ نیشنل پارٹی اس ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی۔ علی احمد لانگو مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں