تربت(رپورٹر)ملاقات میں مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی، میر غلام قادر بلیدی، حاجی شوکت دشتی، انور اسلم، قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ، مشکور انور، حفیظ علی بخش اور دیگر بھی موجود تھے
بعد ازاں، میر کبیر محمد شہی نے نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ تربت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و سابق سینیٹر کہدہ اکرم دشتی، مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر حمل بلوچ، مرکزی رہنما لالا رشید دشتی، محمد جان دشتی، مشکور انور، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری انور اسلم بلوچ، صوبائی میڈیا سیکریٹری حفیظ علی بخش، ضلعی نائب صدر حاجی شوکت دشتی، شے غلام قادر بلیدی، قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ سمیت ضلعی و تحصیل قیادت کی بڑی تعداد شریک تھی۔

