ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ایس ایس پی نصیرآباد نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او پولیس تھانہ میر حسن کو معطل کردیا اور محکمانہ کارروائی کا حکم ایس ایس پی آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او پولیس تھانہ میر حسن حامد بمبل کو فوری طورپر معطل کردیا اور انکے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔

