ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ روز ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

