ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ذوالفقار علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق نصیرآباد میں تعینات ہونے والے نیے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کرار نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں