تربت میں شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ کی 10 ویں برسی پر نیشنل پارٹی کا جلسہ عام

تربت (رپورٹر)شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ کی 10 ویں برسی کے سلسلے میں جلسہ عام اج 12 نومبر، 2025 کو شام 3:30 بجےنیشنل پارٹی کے ریجنل سکریٹریٹ تربت میں منعقد ہوگی۔ تمام قائدیں اور کارکناں سے گزارش یے کہ وہ 3 بجے تک جلسہ گاہ پہنچ کر اپنی شرکت کو بھر پور انداز میں یقینی بنائیں۔ نشرواشاعت نیشنل پارٹی کیچ

اپنا تبصرہ بھیجیں