نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی واجہ پھلین بلوچ پنجگور پریس کلب پہنچ گئے

پنجگور (رپورٹر) رکن قومی اسمبلی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ پھلین بلوچ کی پریس کلب آمد ایڈوکیٹ علاءالدین بلوچ اور چیرمین میونسپل کمیٹی تسپ میر عبدالرحمن بھی رکن قومی اسمبلی کے ہمراہ تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں