ڈیر مراد جمالی سٹی پولیس اور چھتر پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی رہزنی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیر مراد جمالی سٹی پولیس اور چھتر پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی رہزنی میں ملوث دو ملزمان گرفتار چھینی گئی رقم موٹر سائیکل اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق چند روز قبل شاہ پمپ کے قریب بولان پی سی او کے مالک روی کمار سے نقدی اور موبایل چھینے والا اہم ڈکیت گل شیر پلال کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے چھینی گئی رقم موٹر سائیکل دو قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ برامد کر کے ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ چھتر پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے مین مطلوب اشتہاری ملزم گلزار عرف گڈو کو گرفتار کر کے مزیذ تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں