لاہور(این این آئی) پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں 31فیصد سے زائد ریکارڈ ٹیکس محصولات اکٹھے کئے جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں وصولیوں کے اہداف گزشتہ سال کی نسبت 28 فیصد زیادہ رہے۔ ترجمان پی آر اے کے مطابق موثر حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس کولیکشن میں شفافیت یقینی بنائی جارہی ہے، انڈسٹری کا صارفین سے وصول کیے گئے ٹیکس کو ایمانداری سے جمع کروانا بیحد ضروری ہے، ای آئی ایم ایس کے استعمال اور انڈسٹری کی مدد سے ٹیکس محصولات میں مزید اضافہ یقینی بنایا جائے گا۔ترجمان کے مطابق غیر رجسٹرڈ کاروبار کی رجسٹریشن اور موثر حکمت عملی سے آئندہ ماہ وصولیوں میں مزید بہتری متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ڈیرہ مراد جمالی،زہریلی چائے پینے سے ایک شخص ہلاک،دوسراتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
- میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کی جانب سے صفائی کے نظام میں بہتری، شہریوں کے لیے شکایات سیل قائم
- جے یو آئی شہریوں کے بنیادی حقوق،مسائل کے حل کیلئے آئینی جمہوری،پْرامن جدوجہد جاری رکھے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا
- محکمہ فشریز نے غیر قانونی اور ممنوعہ جال کے استعمال کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردیں
- قبائلی رہنما میر نوریز خان عمرانی ومحافظ کے قتل کا مقدمہ شبنم عمرانی سمیت 6افراد کے خلاف درج
- پاکستان اور فلپائن کے درمیان پارلیمانی روابط مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
- میر محمد صاد ق عمرانی سے پیپلز پارٹی صحبت پور کے صدر میر محمد یعقوب خان کھوسہ کی ملاقات
- سینیٹر عبدالقادر کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد منیلا پہنچ گیا، بین الاقوامی مالیاتی کانفرنس میں شرکت کرے گا
- پیپلزپارٹی عوام کی بلارنگ ونسل خدمت کررہی ہے،حاجی خان محمد بڑیچ

