نیشنل پارٹی کے رہنما ریٹائرڈ جسٹس شکیل احمد بلوچ کی ڈپٹی میئر نثار احمد سے عیادت

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ریٹائرڈ جسٹس شکیل احمد بلوچ نے ڈپٹی میئر نثار احمد کی عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنما جمال جان اور کامران بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں