کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان و ڈپٹی اٹارنی جنرل فار پاکستان پیر ریاض محمد شاہ کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ ہاء کورٹ میں وکلاء برداری اور پولیس کے مابین تصادم انتہاء افسوس ناک المیہ ہے تصادم کی وجہ سے ہائی کورٹ کا تقدس پامال ہوا جوکہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، ملک دشمن عناصر اور بھتہ خوری شہر قائد کے امن و امان کو متاثر کرنے کے درپے ہیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر قائد میں امن و امان قائم کرنے کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں ان حالات میں وکلاء اور پولیس کے مابین حالیہ تصادم افسوس ناک پہلو ہے اس واقع سے معاشرے پر منفی اثرات پڑیں گے عام آدمی پولیس اور وکلاء کو اپنا مسیحا سمجھتا ہے تصادم کسی بھی مسلے کا ہرگز حل نہیں ہے وکلاء برادری اور محکمہ پولیس افسران مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے اس سنجیدہ مسئلے پر غور و فکر کرکے جامع حکمت عملی اپنائیں تاکہ شہر قائد
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مدارس کے نظام کو ٹریک سے اتارنے کی سرکاری کوششیں ناکام ہوں، مولانا عبدالرحمن رفیق
- سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مایوس کن کارکردگی کے باعث عوام سے مایوس ہوچکے ہیں،لالہ یوسف خلجی
- پارٹی کارکنان ہماراسرمایہ ہیں،نورالدین کاکڑ
- تعلیم کا حصول پہلی ترجیح،کھیل بھی انسانی زہنی نشوونما کیلئے کلیدی کردار اور اہمیت کے حامل ہوتے ہیں،شکیل احمدقمبرانی کا تقریب سے خطاب
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی کارکردگی قابل ستائش ہے،سید جہانگیرشاہ
- قوموں کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،سیدال خان ناصر
- سر پرست
- سانچ :مہنگائی، روزمرہ مشکلات اور عوام کی سیاسی توقعات
- وکلاء اور پولیس کے درمیان تصادم افسوس ناک ہے، پیر ریاض محمد شاہ
- ترقیاتی اسکیمات جلد مکمل کیے جائیں ترقیاتی اسکیمات میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے الیاس کبزئی

