ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو مقامی آرٹسٹ شریف قاضی کی جانب سے یادگار پورٹریٹ کا تحفہ

تربت (ر پورٹر) جناب ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ سابق وزیراعلی بلوچستان اور رُکن اسمبلی بلوچستان کو ایک خوبصورت اور یادگار لمحے میں معروف مقامی آرٹسٹ شریف قاضی نے اُن کا ہاتھ سے بنائی ہوئی پورٹریٹ بطور تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پَنجگُور کے نامور آرٹسٹ پروفیسر حفیظ گوھرجی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں