واجہ حمل بلوچ سے سولبند میں وفود کی ملاقات، علاقائی و سیاسی امور پر گفتگو admin دسمبر 6, 2025December 6, 2025 0 تبصرے 16 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(رپورٹر) واجہ حمل بلوچ کے رہائیش گاہ سولبند میں علاقے کے مختلف وفد نے ان سے ملاقات کی اور علاقائی مسائل اور موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی اور ظہرانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔