ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش ) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم عناصر کیخلاف کارروائی کی خصوصی ہدایت پر SHO اوتھل یار محمد کمانڈو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی عمل میں لاتے ہوئے دوران سنیپ چیکینگ زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ اوتھل کے مقام سے مقدمہ نمبر 102/2025 بجرم 379-34 ت پ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد یاسین عرف بانو ولد پٹھان قوم شاہوک سکنہ کھرڑی اوتھل کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں