جسٹس کامران ملاخیل نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(این این آئی)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں گزشتہ روز ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں جسٹس کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا. گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے جسٹس کامران خان ملاخیل سے حلف لیں لیا. چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری میں پارلیمنٹرینز، ہائی کورٹ کے ججز، سیاسی اکابرین، سینئر وکلاء اور سرکاری آفیسران سمیت وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں