ستائیسویں ترمیم کیخلاف سول سوسائٹی ریلی، نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کی بھرپور شرکت

کراچی(رپورٹر) ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف سول سوسائٹی کے عوام دوست، ترقی پسند باشعور قوم پرست اور جمہوریت پسندوں کی مشترکہ ریلی ریگل چوک سے پریس کلب کراچی تک نکالی گئی جس میں نیشنل پارٹی کے کامریڈ رمضان ، اصغر لاسی، شاہینہ رمضان اور دیگر ساتھیوں نے پارٹی کی نمائندگی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں