سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم admin دسمبر 19, 2025December 19, 2025 0 تبصرے 7 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔