لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21رو پے اضافے سے 540روپے، زندہ برائلر مرغیکی قیمت15روپے اضافے سے 373روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 362روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار طلب کو دیکھتے ہوئے برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30 سے 40روپے کلو زائد پر فروخت کر تے رہے۔

