وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال سے نیشنل پارٹی حب کے رہنما حافظ رسول بخش بلوچ کی ملاقات

کراچی(رپورٹر) وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی سے نیشنل پارٹی ضلع حب کے انفارمیشن سیکریٹری وکونسلر میونسپل کارپوریشن حب حافظ رسول بخش بلوچ کراچی میں کاروباری ،قبائلی شخصیت، میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلر سیف اللہ شیخ بھائی آصف شیخ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ملاقات کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں