بلوچستان ہائیکورٹ،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے بار درخواست پر سماعت ایک روز کیلئے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی اب بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کیس کی سماعت 24دسمبر بدھ کو ہوگی۔کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات رکوانے سے متعلق مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی، بی اے پی اور دیگر سیاسی جماعتوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں