کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی ملتوی کا کیس کل 23دسمبر صبح دس بجے بلوچستان ہائی کورٹ میں سنا جاہیگا نیشنل پارٹی اس کیس میں صوبائی صدر اسلم بلوچ اینٹی پٹیشن میں اس کیس کی مخالفت میں فریق ہے کل فیصلہ ہونا ہے پارٹی کے دوست ذیادہ سے ذیادہ تعداد میں بلوچستان ہائی کورٹ صبح 9.30 تک پہنچ جاہیں نیشنل پارٹی صوبائی صدر اسلم بلوچ اور نیشنل پارٹی وکلا فورم کے ہمراہ عدالت عالیہ میں پیش ہوگی
چنگیز حئی بلوچ
صوبائی جنرل سیکریٹری نیشنل پارٹی
بلوچستان

