صحبت پور پولیس کی بڑی کامیابی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار

صحبت پور(رپورٹ اعجاز پیچوہا) ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی خصوصی ہدایات اور احکامات کی روشنی میں پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی اہم کامیاب کارروائی
چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم گرفتار
ڈی ایس پی صحبت پور عبدالحمید تھہیم کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی سب انسپکٹر طارق عزیز گاجانی نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان کے ہمراہ فوری طور پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم رحیم بخش ولد بنی بخش قوم بنگلزئی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چوری موٹر سائیکل Hi/70 ماڈل 2017 برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا
FIR NO. 67/2025
381A,457,34
ملزم سے مزید انکشافات متوقع ہیں پولیس تھانہ شہید ملک محمد نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں