بسم اللہ خان کاکڑ کا انتقال بلوچستان کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حمید بلوچ

تربت (رپورٹر) بسم اللّٰہ خان کاکڑ کے وفات پر نیشنل پارٹی کے رہنما انجنیئر حمید بلوچ نے اہنے تعزیتی بیان میں کہا کہ بسم اللہ خان کاکڑ بلوچستان کے ایک معتبر، مدبر اور عوام دوست رہنما تھے جن کا انتقال صوبے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے اپنی پوری سیاسی زندگی میں جمہوری اقدار کے فروغ، عوامی مفادات کے تحفظ اور صوبے کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور
جدوجہد کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں