مشکور انور نے بلخ شیر قاضی کی شادی پر مبارکباد دی

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق ضلعی صدر مشکور انور نے نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن، چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی سے ان کی شادی کے موقع پر ان کے گھر جا کر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں