نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے

*نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے اس موقع پر صدام رند، شوکت رند، ضلعی کونسل ممبر عباس رند، آصف رند اور عبدالاحد رند بھی موجود تھے۔ بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔*

اپنا تبصرہ بھیجیں