انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 279 روپے 95 پیسے پر آ گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپیفی ڈالر پر برقرار رہی، جہاں طلب اور رسد کے فرق کے باعث نرخوں میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ ماہرین کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی کمی روپے پر وقتی دبا کم کرنے کا اشارہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں