بیلا (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واحد بلوچ نیشنل پارٹی لسبیلا کے آرگنائزر محمد بخش لاسی ڈپٹی آرگنائزر و جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی بیلا قادر لانگو این پی بیلا آرگنائزر عبدالرحمان بلوچ اوتھل کے آرگنائزر میر محمد صابرہ ڈپٹی ارگنائزر بابر علی خاصخیلی کونسلر انور بلوچ محمد صدیق شاہوک مجید بلوچ یونس صابرہ صابر اقبال ریاض راجہ واسع بلوچ منان بلوچ نے اوتھل میں صوبائی وزیر برائے سیاحت و ثقافت سے ملاقات کرکے اپنے مسائل سے آگاہی دے رہے ہیں نواب زادہ میر ذرین مگسی نے وفد کو کہا کہ جام کمال خان کی خصوصی ہداہت پر اپنے اتحادیوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے والے ہیں اور ہم اپنے اتحادیوں سے ہر ممکن تعاون اور ان کے مسائل حل کرے گے اس موقع پر جام گروپ کے ڈسٹرک چیرمین عبدالرشید پھورائی وائس چیرمین سردار غلام فاروق شیخ چیرمین میونسیپل کمیٹی بیلا سید شاہجان شاہ PS ذین العابدین رونھجو سابقہ ڈسٹرک وائس چیرمین قادر جاموٹ PS اعجاز وڈیرہ ستار جام

