کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما سیٹھ ملک حمید کاکڑ، حاجی عبدالغفور سلیمانخیل اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی اوردیگر نے بدھ کو میر طارق رئیسانی کی وفات پرانکی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

