پنجگور کے مالیاتی ادارے تاحال بند کھاتہ دار مشکلات کا شکار ہوگئے

پنجگور (این این آئی) پنجگور کے مالیاتی ادارے تاحال بند کھاتہ دار مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بنکوں کی بندش کو اب ایک ہفتہ ہونے کو ہے ذرائع کے مطابق بنکوں کی بندش کی وجہ سیکورٹی خدشات ہیں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بنکوں کے لیے فول پروف سیکورٹی اقدامات کرے تاکہ انہیں مالی مسائل سے نجات مل سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں