صحبت پور کے قریب روڈ حادثہ ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی ہوگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب روڈ حادثہ ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب شاہ واہ جھڈیر شاخ کے مقام پر روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیاپولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں