صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO صحبت پور عبدالحمید تھہیم ایس ایچ او سب انسپکٹر طارق عزیز گاجانی نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کو مقدمہ نمبر 180/1996بجرم زیر دفعہ جرم -302-149-324 میں مطلوب روپوش ملزم بھٹے خان ولد کھلیری خان بگٹی کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

