اوستہ محمد( عابدعلی)اوستہ محمد میی سیاسی سماجی و قبائلی رہنماء حاجی صدام حسین عمرانی کی جانب سے افواج پاکستان اور ایف سی بلوچستان کے حق میں علی آباد روڈ سےایک بہت بڑی شاندار ریلی نکالی گئی ریلی میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی گھنٹہ گھر چوک پر پہنچی جہاں پر ریلی کے شرکاء سے حاجی صدام حسین عمرانی عادل حسین جمالی سجاد عمرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی ریلی نکالنے کا مقصد اپنے افواج پاکستان کو خیراج تحسین پیش کرنا ہے افواج پاکستان اور ایف سی بلوچستان کی ملک و صوبے میں دہشت گردی ک

