ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کا سینئر صحافی ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین لیا گیا پولیس کے مطابق صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد سینئر صحافی عبدالطیف گولہ سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل،نقدی،موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے کلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

