تربت(نمائندہ) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے قریبی عزیز ، نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ انور جان سعید کے فرزند اور نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر مشکور انور کے بھائی حاجی مقبول انور بلوچ کی نماز جنازہ آج تربت میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مقامی شہریوں، مذہبی رہنماؤں سیاسی و سماجی شخصیات اور مکران کے مختلف مکاتب فکر کے
شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

