ڈیرہ مراد جمالی میں پا ک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بڑی اسکرین نصب

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی پاک بھارت میچ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ میں بڑی سکرین لگائی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی جانب سے پاک بھارت میچ دکھانے کے لیے ڈیرہ مراد جمالی شہید غفار کرکٹ اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین لگا ئی گئی،شہری اور کرکٹ کے شاقین نے میچ دیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں