اوستہ محمد ( عابدعلی ) بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے بطور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت اپنی انتھک محنت، دیانت داری اور عوام دوستی سے صوبہ بھر میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے مختصر عرصے میں محنت کش طبقے کے مسائل کے حل، روزگار کے مواقعوں کی فراہمی اور فنی تربیتی اداروں کی بہتری کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات اٹھائے ہیں۔صوبائی وزیر محنت افرادی قوت بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے محکمہ محنت کو فعال اور عوام دوست بنانے کے لیے اصلاحات کا آغاز کیا، جس کے تحت لیبر قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا اور مزدور

