صحبت پور: مسلح ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر ڈکیتی کی واردات، علاقے میں خوف و ہراس

صحبت پور(رپورٹر ) پولیس تھانہ سٹی صحبت پور کی حدود ایک مرتبہ پھر بدامنی کی لپیٹ میں گزشتہ شب گوٹھ منیر احمد کھوسہ کے رہائشی ڈاکٹر غلام محی الدین کھوسہ کے گھر میں نامعلوم مُسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر گھریلوں قیمتی سامان سونا زیور چاندی نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ڈیکیٹی کی واردات کا سن کر علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں