اوستہ محمد میں صفائی کی ابتر صورتحال، شہریوں میں شدید تشویش

اوستہ محمد ( عابدعلی) شہر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہر کی مین سڑکیں اور گلیاں بارشوں اور ناقص نکاسی آب کے باعث تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ تعفن اور آلودگی کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ شہریوں نے کہا ہے کہ نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے اور کچرا باقاعدگی سے نہ اٹھائے جانے کے باعث مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ میونسپل انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اہلِ علاقہ

اپنا تبصرہ بھیجیں