ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر سے طالب علم کا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں میٹرک کے جاری امتحانی مرکز بوائز ہائی سکول کے باہر میٹرک کے طالب علم سراج مغیری کا موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے۔

