سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
عدالتی کارروائی براہ راست سپریم کورٹ یوٹیوب چینل پر دکھائی جا رہی ہے، 12 جولائی کے فیصلے سے متاثرہ خواتین کے وکیل مخدوم علی خان دلائل دے رہے ہیں۔

