صحبت پور: مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی

صحبت پور (رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی سے نامعلوم مُسلح افراد نے گن پوائنٹ کے ذریعے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ آزاد کشمیر کے قریب سے مزمل حسین ولد محمد صلاح نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2023 مُسلح افراد نے گن پوائنٹ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں