گورنر بلوچستان سے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے جمعرات کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئررہنما چوہدری نعیم کریم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور،ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں