کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے ارکان اسمبلی مولوی نور اللہ، محمد صادق سنجرانی، اصغر علی ترین اور ام کلثوم پر مشتمل پینل آف چیئر پرسنز کا اعلان کیا۔

