وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کی رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی کے دادا کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواء سہیل خان آفریدی منگل کو کوئٹہ میں ملک مرزا خان بازئی ٹاؤن گئے جہاں انہوں نے ملک سہیل خان بازئی کے والد، رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے دادا ملک سیف اللہ خان بازئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ نے ملک سیف اللہ خان بازئی کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرنے کی دعاکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں