سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء کے والد کی وفات پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل ودیگر کی فاتحہ خوانی تعزیت

کوئٹہ (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر صدر اینڈی پینڈنٹ وکلا پینل کے رہنما ایڈووکیٹ میاں رؤف عطاء کے والد کے وفات پرآج۔ ان کے رہائش گاہ کویٹہ نیو نجم الدین روڈ پر چیف جسٹس بلوچستان جسٹس کامران خان ملاخیل سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم خان کاکڑ،ہائیکورث کے جج جسٹس عامر رانا۔جسٹس نجم الدین مینگل پبلک سروس کمیشن کے چیرمین کیلاش کوہلی ایڈووکیٹ جنرل عدنان بشارت ہائیکورٹ بار کے نائب صدر۔ عصمت اللہ اچکزئی۔خلیل احمد پانیزئی نیشنل پارٹی کے سینیٹر جان بلیدی۔ صحافی یوسف ناصر،محمد اسلم بلوچ، جمعیت علماء اسلام کے سابق وزیر مولوی فیض محمد،سیکرٹری ذولفقار درانی،ڈائریکٹر نیب میجر ہارونِ،سیکرٹری ایری گیشن سہیل الرحمان،سینئر ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی۔ایڈووکیٹ خوشی محمد۔ ایڈووکیٹ ہارون الکوزئی۔ ہائیکورٹ بار کے صدر میر عطاء اللہ لانگو، بیرسٹر علی زہری،سینئر ایڈووکیٹ اکرم شاہ ایڈووکیٹ نصیر بنگلزئی ایڈووکیٹ عزیز خلجی ایڈووکیٹ اکبر شاہ ایڈووکیٹ قاضی نجیب، ڈاکٹر فرید آ غا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عرفان بلوچ،ایڈووکیٹ جلیل لانگو ایڈووکیٹ راحب بلیدی ایڈووکیٹ طارق محمد محمد شئی ایڈووکیٹ الیاس ناگی ایڈووکیٹ،سلام ا چکزئی، بیرسٹر راجہ جواد ایڈووکیٹ فہد دیگر وکلا برادری معززین افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے فاتحہ خوانی کی دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں